Blog

رجب بلوچ بھاہی اور Bisp پروگرام: نیا اپڈیٹ اور بچوں کا وظیفہ

📢
اسلام علیکم، دوستوں
میں امید کرتا ہو کہ آپ سب دوست خیریت سے ہونگے، میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو اور آپ کی تمام فیملیز کو دنیا کی ہر خوشی اور ہر کامیابی عطاء فرمائے،
📥

  1. بہت زیادہ مجھے Whatsapp پر دوستوں کے sms آرہے تھے کہ رجب بلوچ بھاہی Bisp پروگرام کے بارے میں کوہی New Update بتائیں،
  2. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نیو قسط 11 مارچ کو تمام ریگولر بینفسری کے اکاؤنٹ میں Transfer کر دی جائے گی،
  3. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جو بچے پہلے سے رجسٹر ہیں، اور انکی سکول سے ٪70 حاضری کی Veryfication کا عمل مکمل ہو چکا ہے انکی ٪25 اضافے کے ساتھ 2 سہ ماہی قسط بھی جاری کی جائے جائیں گی، اور جن بچوں کی Veryfication کا عمل Pending ہے انکا وظیفہ مارچ کے آخر تک جاری کر دیا جائے گا،
    یاد رکھیں کہ جن خواتین کے بچے کسی دوسرے سکول میں چلے گے ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ اپنے ان بچوں کی New Registration اس سکول یا کالج کے ساتھ کروائیں، ورنہ آپکے بچوں کا وظیفہ روک دیا جائے گا،
  4. جن خواتین نے اپنا New Dainamic سروے کروایا تھا انکا چانچ پڑتال کا عمل اگر مکمل ہو چکا ہے تو ان کی سہ ماہی قسط 10500 مارچ میں جاری کر دی جائے گی، اور جن خواتین کا Veryfication کا عمل مکمل نہیں ہوا انکی قسط جون 24 تک جاری کر دی جائے گی،
  5. جن خواتین نے حال ہی میں اپنا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس سے اپنا اکاؤنٹ Veryfication کروایا ہے کچھ خواتین کو نااہل کر دیا گیا ہے اور باقی تمام خواتین کی ویرفکیشن کا عمل جاری ہے،
  6. جن خواتین کا Online Portal 8171 پر جانچ پڑتال آرہا ہے وہ گورنمنٹ کی New پالیسی کے مطابق سب کو اہل کر دیا گیا ہے
  7. گورنمنٹ کی نیو پالیسی کے مطابق اہل خواتین کا اب ہر 2 سال کے بعد نیو سروے ہوا کرے گا، جس سے بینفسری کے غربت کا سکور اور معالی معاشی کو دیکھ کر آئندہ قسط جاری کرنے پر غور کیا جائے گا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط اور بچوں کا وظیفہ چیک کروانے کے لیے ہم سے رابط کریں۔۔جزاک اللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker